سینٹ کے الیکشن ، ن لیگ ایک بار پھر سب سے آگے۔

نیوز الرٹ ( محمدجابر)سینیٹ کی 52 نشستوں پر 113 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ کامیاب امیدوار 6 سال کے لیے ملک کے ایوان بالا سینیٹ کے رکن منتخب ہوجائیں گے۔ قومی اسمبلی اور ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صبح 9 بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام 4 بجے تک بلا تاخیر جاری رہی۔سینیٹ الیکشن … سینٹ کے الیکشن ، ن لیگ ایک بار پھر سب سے آگے۔ پڑھنا جاری رکھیں